راحت فتح علی خان نے آخر ایسا کر دیا جس کی وجہ سے انہیں پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

راحت فتح علی خان نے آخر ایسا کر دیا جس کی وجہ سے انہیں پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔




لاہور(آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کےمشہور ومعروف گلوکارراحت فتح علی خان جنہوں نے خالی پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ لیکن انہوں نے انکم ٹیکس ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے راحت فتح علی خان کے بنک اکاؤنٹ فریز کرد یئے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق راحت فتح علی خان نے 2015 کا انکم ٹیکس ادا نہیں کیا تھا جو کہ 33 لاکھ 48 ہزارتھا۔ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کے بنک اکاؤنٹ سے ایک لاکھ پانچ ہزارروپے نکال لئے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *