وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ حیرت انگیز انکشاف

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ حیرت انگیز انکشاف تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور نیب کے دفتر میں پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عارف حمید بھٹی جو کہ اے آر وائے نیوز کے اینکر اورمشہور صحافی ہیں نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار کو لندن سے واپسی پر اسلام آباد ائیر پورٹ سے ویسے ہی گرفتار کیا جاسکتا ہے جیسے میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو کیا گیا تھا۔ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیوی اور بچوں کو بھی طلب کیا ہے۔ اس سے پہلے تحقیقاتی کاروائی میں وفاقی وزیر خزانہ کی اربوں کی جائیداد سامنے آئی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *