india will become islamic state

جلد ہی بھارت کا شمار اسلامی ممالک میں ہوگا۔ حیرت انگیز انکشاف




دبئی(آن لائن اردو نیوز) جلد ہی بھارت کا شمار اسلامی ممالک میں ہوگا۔ حیرت انگیز انکشاف۔ بھارتی میڈیا رپورٹ  بھارتی علاقے اتر پردیش میں بی جے پی کی حمایتی جماعت ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما ناگیندر پرتاب نے کہا ہے مسلمان سازشیں کر کے بھارت پر قیضہ کرنا چاہتے ہیں اور 2027 تک ہندوستان مسلمانوں کا ملک بن جائے گا۔ ناگیندر پرتاب نے مزید کہا کہ انڈیا میں مسلمانوں کی آبادی میں جس قدر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر یہ آبادی اس سپیڈ سے بڑھتی رہی تو جلد ہی مسلمان انڈیا پر قبضہ کر لیں گے اور 2027 میں انڈیا کا شمار اسلامی ممالک میں ہونے لگے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *