ch liaqat ali death

مسلم لیگ (ن)کے اہم رکنِ اسمبلی آج انتقال کر گئے ہیں۔ افسوس ناک انکشاف




چکوال (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پرانے ساتھی اور مسلم لیگ ن کی صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی کے اہم رکن چوہدری لیاقت علی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں اور ان کا نماز جنازہ آج ادا کیا جائے گا مسلم لیگ نے رہنمائوں اور بہت سی شخصیات نے چوہدری لیاقت علی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چوہدری لیاقت علی کی عمر ستر سال کے لگ بھگ تھی اور کافی عرصے بیمار تھے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ان کے انتقال کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور علاقے بھر سے کارکنان ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ چوہدری لیاقت علی کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے چکوال میں آج ادا کی جائے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *