دوپہر کو تھوڑی دیر سونے سے حیرت انگیز فائدہ۔ ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے

دوپہر کو تھوڑی دیر سونے سے حیرت انگیز فائدہ




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) دوپہر کو تھوڑی دیر سونے سے حیرت انگیز فائدہ۔ ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دوپہر کو تھوڑی دیر سونے سے انسانی کی یادداشت پانچ گنا بہتر ہو جاتی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ تحقیق طبی جریدے جرنل نیوروبائیولوجی آف لرننگ اینڈ میموری میں شائع ہوئی ہے۔ جس میں مزید یہ بتایا گیا ہےکہ دوپہر کو 45 منٹ تک سونے سے انسان کے زہن میں معلومات کا زخیزہ برقرار رہتا ہے اور اس معلومات کو دوبارہ یاد کرنے میں کافی آسان ہو جاتی ہے۔ اس تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ انسانی دماغ انفارمیشن کو محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پینتالیس منٹ سونے سے انسانی یاداشت پہلے سے پانچ گنا بہتر ہو جاتی ہے اور دوپہر کو سونا سنتِ نبوی بھی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *