سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی آج کتنے سال کی ہوگئیں ؟؟

سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی آج کتنے سال کی ہوگئیں ؟؟




لاہور (آن لائن اردو نیوز) آج میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ آج وہ اپنی تینتالیسویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا دلی طور شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا آپ لوگوں کا پیار میرے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ آپ سب لوگوں کو اللہ خوش رکھے اور اپنی نعمتوں سے نوازے۔ مریم نواز نے مزید کہا تھا میرے چچا شہباز شریف میرے ہیرو ہیں اور میں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اپنے چچا کو چاہتی ہوں لیکن شریف خاندان کا فیصلہ ہے کہ میں پارٹی سنبھالوں۔نیویارک ٹائمز کو انٹر ویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پارٹی اور خاندانی اختلافات کی باتیں افواہ اور بے بنیاد ہے اور شریف خاندان کو اپنے اقدار پر بڑا فخر ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *