پاکستان میں سونے کی درآمدات پر حیرت انگیز اضافہ

پاکستان میں سونے کی درآمدات پر حیرت انگیز اضافہ




کراچی (آن لائن اردو نیوز) پاکستان میں ۲۰۱۷ کے پہلے دو مہینوں میں سونے کی درآمدت میں چھیاسی فیصد اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں جولائی اور اگست میں سونے کی درآمدات ایک سو سترہ کلو گرام تھی جس پر 4.498 ملین ڈالر کا خرچ آیا تھا جبکہ ۲۰۱۶ کے اس عرصے دوران پینسٹھ کلو سونا بیرونِ ملک سے درآمد کیا گیا تھا جس پر 2.428 ملین ڈالر کا خرچ آیا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *