معروف باکسرعامر خان کی بیوی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

معروف باکسرعامر خان کی بیوی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی




دبئی ( آن لائن اردو نیوز) مانچسٹر کے معروف و مشہورباکسرعامرخان کی اہلیہ فریال مخدوم کی ایک نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سنیپ چیٹ پرمانچسٹر میں ہوئی ایک تقریب جس میں فریال مخدوم نے شرکت کی تھی اپنی تصویر لگائی ہے میں وہ اپنے حمل کی نشاندہی کرتی نظرآرہی ہے اور اس تصویر کے نیچے فریال مخدوم نے لکھا ہے کہ میں ایشین میڈیا ایوارڈ میں موجود ہوں۔ فریال مخدوم اورعامرخان کی شادی کو چار سال ہو گئے ہیں لیکن ان دونوں کی شادی شدہ زندگی میں ایک نیا موڑ اسوقت آیا جب اس جوڑی نے ایک دوسرے پر بیوفائی کے الزامات لگائے اور عامر خان نے فریال مخدوم سے طلاق لینے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ فریال مخدوم نے عامر خان کو کہہ دیا ہےکہ اگرتم طلاق لینے کے لیے عدالت گئے تو وہ ان دونوں کی بیٹی لامائش کو لیکر نیویارک چلی جائیں گی۔

معروف باکسرعامر خان کی بیوی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *