پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون کو مارگرایا

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون کو مارگرایا




راولپنڈی (آن لائن اردو نیوز) پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون کو مارگرایا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ایل او سی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون کو پاک فوج نے مار گرایا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ایل او سی میں جاسوسی کرنے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا ہے اور اس تباہ شدہ ڈرون کے ملبہ کے ڈھیر کو پاک فوج نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *