قندیل بلوچ قتل کیس کی سچائی کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

قندیل بلوچ قتل کیس کی سچائی کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف




لاہور(آن لائن اردو نیوز) قندیل بلوچ قتل کیس کی سچائی کیا ہے؟ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مفتی عبدالقوی جسے قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا ان کو لاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ مفتی عبدالقوی کو کل صبح پانچ بجے لاہور میں واقع پنجاب سائنس فرانرک ایجنسی میں سخت سیکیورٹی کے ساتھ منتقل کیا گیا تھا۔ اور ان کا پولی گرافک ٹیسٹ تقریباً چھ گھنٹوں تک چلتا رہا۔ اس ایجنسی کے ماہرین نے مفتی عبدالقوی اور ان کے بھائیوں سے سوالات کیے ہیں کہ ان کا قندیل بلوچ کے ساتھ کیا اور کیسا تعلق ہے۔ اس ٹیسٹ کی بنیاد پر مفتی عبدالقوی کی بے گناہی بھی ثابت ہو سکتی ہے اور اسے ملزم بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *