معروف موبائل کمپنی سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا

معروف موبائل کمپنی سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا




اسلام آباد (آن لائن اردونیوز) معروف موبائل کمپنی سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا۔ تفصلات کے مطابق جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے والی بہترین کمپنیوں میں سام سنگ کا بھی شمار کیا جاتا ہے۔ جہاز میں سفر کرنے والوں کو سامن سنگ نے اپنے نئے موبائل سام سنگ گلیکسی ایٹھ کا تحفہ دے کر حیران کر دیا۔ درحقیقت سام سنگ کے موبائل نوٹ ۷ کی دورانِ پرواز میں بیٹریان پھٹ جانے اور موبائل فون میں آگ لگنے کے کئی واقعات ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے سام سمنگ کمپنی کو بہت بڑا دھچکا لگا تھا۔ جس کیوجہ سے دنیا بھر کی ائیر لائنز نے دورانِ پرواز سام سنگ کے سمارٹ فونز پر پابندی لگا دی گئی تھیں۔ لیکن اب سام سنگ موبائل کمپنی نے اس نقص پر قابو پالیا ہےاور نیا سمارٹ فون سام سنگ نوٹ ایٹھ متعارف کروایا ہے۔ ہوائی کمپنیوں کے شکوک کو دور کرنے کے لیے سام سنگ نے ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا جس کے تحت کمپنی نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے کورونا جانے والی پرواز میں 200 کے قریب مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *