کیپٹن صفدر نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا۔ حیرت انگیز انکشاف

کیپٹن صفدر نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا۔ حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد(آن لائن اردو نیوز) کیپٹن صفدر نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا۔ حیرت انگیز انکشاف۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا عمران خان نقلی کپتان ہے اور میں اصلی کپتان ہوں مجھے عمران خان کے ساتھ نہ ملائیں۔ عدالت پہنچنے سے پہلے گاڑی سے اترتے وقت کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ مجھے کامیابی ملے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *