فحش اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا موازنہ ملالہ یوسف زئی سے کردیا

فحش اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا موازنہ ملالہ یوسف زئی سے کردیا




دبئی(آن لائن اردو نیوز) فحش اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا موازنہ ملالہ یوسف زئی سے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میا خلفیہ کا تعلق لبنان سے ہے اور لبنان سے تعلق رکھنے والی پورنو گرافی اداکارہ میاخلفیہ نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے اپنا موازنہ کیا ہے۔ جس سے سوشل میڈیا پرایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ملالہ یوسف زئی کی جینز پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جسکی وجہ سے ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ میا خلیفہ نے ایک مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر پوسٹ کی ہے کہ میڈیا ملالہ کو غلطی سے میا خلیفہ بنا دیں۔ اس پوسٹ پر میا خلیفہ کو بڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور میا خلیفہ کو اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *