پیک فرینز سوپرایک مرتبہ پھر سب سے آگے،پاکستان کے سپرہٹ بینڈجنون کے ساتھ اشتراک،




پیک فرینز سوپرایک مرتبہ پھر سب سے آگے،پاکستان کے سپرہٹ بینڈجنون کے ساتھ اشتراک،

پیک فرینز سوپر نے گزشتہ سال سب سے بڑے

Cookie Mosaic

سے پاکستانی پرچم کی صورت میں پیش کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا اور اب ایک اور نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔

تیرہ سال کی طویل مدت کے بعد سوپر اور عالمی شہرت یافتہ اور پاکستان کے سب سے زیادہ پسندیدہ بینڈ’جنون’ دوبارہ یکجا ہورہے ہیں۔اس اشتراک کا مقصد جنون کے روایتی اور مسحورکن صوفیانہ نغموں کے ذریعہ پاکستان کے عوام میں اتحاد کے جذبہ کو ابھارنا ہے۔پیک فرینز سوپر ابتدا ہی سے نہ صرف لوگوں کے دلوں میں رچ بس گیا ہے

بلکہ یہ ایک قومی فخر کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے بسکٹ برانڈہونے کی بناء پر سوپر گزشتہ تین سال سے اپنے پلیٹ فارم  سوپر ہے پاکستان’کے ذریعہ پاکستان کی مثبت تصویر پیش کررہا ہے۔سوپرنے پاکستانی قوم میں اتحاد واتفاق اور اپنے ملک پر فخر کا احساس ابھارنے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔پیک فرینز سوپر اپنی منفردسرگرمیوں کے ذریعے ‘سب سے پہلے پاکستان’کے اصول کی عملی تصویر پیش کرتا ہے۔

جس سے دنیا بھر میں پاکستان کی حیثیت اور مرتبے میں اضافہ ہوتاہے۔

لگن ، یا جسے ہم جنون بھی کہتے ہیں، پاکستانی قوم کی امتیازی خصوصیت ہے۔پاکستان کے اکہترویں یومِ آزادی کی آمد پرپاکستانیوں میں ایک سپر قوم ہونے کے جنون کا مظاہر ہ ہرسو لہراتے سبز رنگوں سے ہوتا ہے اور

پاکستان چائے درآمد کرنے میں کون سے نمبر پر ہے

اس موقع پرسوپر”ہے پاکستان کا جنون”اس ملک کے لوگوں کیلئے ایک ایسا پیغام لایا ہے جس کا لوگوں کو طویل عرصہ سے انتظار تھا۔”سوپرہے پاکستان کا جنون” ہم سب کو مل کر آگے بڑھنے کا پیغام دیتا ہے۔

پیک فرینز سوپر اپنے r”سوپرہے پاکستان”کے پلیٹ فارم کے ذریعہ آج اور آنے والے سالوں میں قوم کے اندر باہمی اخوت اور اتحاد کے جذبہ کے فروغ کیلئے سرگرم عمل رہے گا۔ای بی ایم ٰکی ہیڈآف مارکیٹنگ عائشہ جنجوعہ نے شاندار تعارفی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا”جنون کے ساتھ تجدیدِ اشتراک ایک تاریخی لمحہ ہے اور قوم کے سب سے پسندیدہ برانڈ پیک فرینز سوپر کے ذریعے اس کو ممکن بنانے میں ای بی ایم کا کردار نمایاں نظرآتا ہے۔

آنے والے سالوں میں بھی سوپر لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں میں اس جوش و جذبہ کے فروغ کیلئے ایسی مثبت سرگرمیاں جاری رکھے گا۔  پیک فرینز سوپر نےایچ اینڈ ایس کونیکٹ کے حسن نقوی کے ساتھ اشتراک کیا ہے اورآنے والے مہینوں میں ‘ سوپرہے پاکستان کا جنون’کی مہم کے تحت دلچسپ سرگرمیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

ای بی ایم کے بارے میں تھوری سی تفصیل

انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (پرائیویٹ ) لمیٹڈاینس سو چھیاسٹھ سے پیک فرینز کے معروف نام سے پاکستان بھر میں صارفین کیلئے لذیذاور معیار ی پروڈکٹس پیش کررہا ہے۔ مارکیٹ لیڈر ہونے کے ناطےای بی ایم اپنی پروڈکٹس میں معیار اور صارفین کے ساتھ رابطوں میں جدّت اور نیا پن لانے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔  پیک فرینز سوپر  پاکستان کے لوگوں کی اوّلین ترجیح بن چکا ہے۔ نمبر 1 بسکٹ برانڈ ہونے کے ناطےسوپر پوری قوم کا سب سے پسندیدہ اور سب سے مقبول برانڈ ہے۔

اپنی کیٹگر ی میں اعلیٰ ترین پروڈکٹ ہونے کی بناء پر سوپرپاکستان کا ایک نمایاں ترین برانڈ بن چکا ہے۔ یہ پاکستان کے طول وعرض میں ہر سطح اور ہر گوشے میں دستیاب ہے۔ سوپراب نہ صرف بزنس ایگزیکٹیوز کا پہلا انتخاب ہے بلکہ ایک مزدور بھی اس کو اسی طرح پسند کرتاہے۔

مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجئے

http//www.ebm.com.pk/




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *