پاکستانی گلوکارہ کا قتل




پاکستانی گلوکارہ کا قتل

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی ایک گلوکارہ کو اس کے شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقامی گلوکارہ ریشم خان کو شوہر نے گھریلو ناچاقی پر گولیاں مارکر قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ گلوکارہ کا تعلق نوشہرہ سے بتایاجاتاہے

کرینہ کپور نے موٹاپا دور رکھنے کا نسخہ بتا دیا

  جو اسٹیج پر اپنی گلوکاری سے شہرت رکھتی تھی۔ پولیس کے مطابق ریشم کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

1 comment on “پاکستانی گلوکارہ کا قتل

  1. Pingback: بگ باس کا 12واں سیزن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *